اس کورس میں انشاء اللہ وہ چیز سیکھائی جائیگی جو ہماری معاشی حالت کو ضرور بدل دینگی۔
سب سے پہلے اس ویدیو کو ضرور دیکھے
یہ کورس صرف اور صرف علمائے کرام ہی کے لئے ہے، باقی کسی کو بھی اجازت نہیں۔
الحمد للہ اب تک جن احباب نے بھی جوئن کیا ہے، کوئی بھی ایسا نہیں ہے جنہوں نے اس کام کو ناپسند کیا ہو۔ تمام ساتھی مسلسل کلاس جوئن کرتے ہیں الا ماشاء اللہ کبھی کوئی عذر ہو۔